کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کی الحاق کمیٹی کااجلاس ڈاکٹر سیمی نغمانہ کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں شعبے کی کارکردگی کوبہتر سے بہتربنانے اورجدیدخطوط پراستوارکرنے پر غورہوا۔اراکین نے علیحدہ دفتراوردفتری تنصیبات وآلات کی فراہمی پرزوردیاکہ تاکہ اردویونیورسٹی اندرون وبیرون ملک الحاق اداروں کومختلف مضامین میں الحاق دیکر جامعہ اردوکے ناظم کوطول وارض میں روشناس کرائے اور فروغ علم میں اپناکردارادا کرے۔ اجلاس میں پروفیسرلیاقت علی تمیمی کویہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ شعبہ الحاق کوجدیدخطوط پراستوارکرنے کے لیے لائحہ عمل آئندہ اجلاس میں پیش کریں۔
Punjab University Industrial Engineers northen area tour Posted by sabaqamar
Hailey College of Commerce Posted by haseeb
UOG media department students video about brand war Posted by waqas