|
|
 |
 |
بحریہ یونیورسٹی میں سمپوزیم کل ہوگا
Added by
haroon
Dated:
03/Feb/2011
|
 |
|
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بحریہ یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے زیراہتمام صحت اور تعلیم قوم کی ضرورت کے موضوع پر سمپوزیم جمعہ 4فروری صبح ساڑھے 9بجے مین آڈیٹوریم بحریہ یونیورسٹی کراچی کیمپس میں ہوگا جس کے مہمان خصوصی وائس ایڈمرل (ریٹائرڈ) محمد ہارون ہوں گے۔ دیگر مہمانوں میں پروفیسر ایس ایم رب، پروفیسر نعیم جعفری اور ڈائریکٹر سیوٹ پروفیسرادیب الحسن رضوی شرکت کریں گے۔ jung urdu |
|
|
|
|
|
 |
|
 |
Top News/Events of
Bahria University
|
|
 |
|
|
|
|
|
|
|