|
|
 |
 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے
Added by
rafi
Dated:
01/Apr/2011
|
 |
|
کراچی (اسٹاف رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے بزنس ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے گریجویٹ سطح پر تین مختلف شعبوں میں چار سالہ ڈگری پروگرام کے داخلے شروع کر دیئے ہیں۔ ان پروگراموں میں داخلہ حاصل کرنے کی آخری تاریخ9 اپریل ہے۔ چار سالہ دورانیہ پر مشتمل گریجویٹ سطح کے ڈگری پروگراموں میں بی ایس ہیومن ریسورس مینجمنٹ، بی ایس کامرس اور بزنس ایڈمنسٹریشن کے داخلہ فارم مع بینک چالان علامہ اقبال یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر دستیاب ہیں۔ داخلہ فارم ہفتہ9 اپریل تک جمع کرا دیں۔ jung urdu |
|
|
|
|
|
 |
|
 |
Top News/Events of
Allama Iqbal Open University
|
|
 |
|
|
|
|
|
|
|