Colleges    Photos    Videos   Documents    Students    Reviews    News    Questions    My Campus   
 


Become a member
at Campus.pk

News And Events About Hajvery University 

Following is the News/Event by cuteboy
 
میٹرک کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ Added by cuteboy
Dated: 19/Mar/2010

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی محکمہ تعلیم نے 24مارچ سے شروع ہونیوالے میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے سخت اقدمات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دوران امتحانات مراکز کے قریب فوٹو اسٹیٹ مشینوں کی دکانیں بند رہیں گی، امتحانی مراکز پر رینجرز اور پولیس تعینات کی جائیگی اور اس سلسلے میں چیف سیکریٹری سندھ اور محکمہ داخلہ کی مدد حاصل کی جائیگی جبکہ ہوم سینٹرز بنانے پر مکمل پابندی ہوگی۔ اس بات کی منظوری صوبائی سیکریٹری تعلیم صدیق میمن کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ اور ای ڈی اوز تعلیم کے اجلاس میں دی گئی ۔ اجلاس میں سکھر، میرپورخاص اور لاڑکانہ کے چیئرمینوں نے شرکت کی۔ تاہم ان کے ناظمین امتحانات اجلاس میں موجود رہے۔ اجلاس میں اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلوں کے برخلاف نجی اسکولوں کو امتحانی مرکز بنانے اور جونیئر افراد کو ویجیلنس ڈیوٹی دینے کے معاملے پر بھی بات ہوئی جس پر کہا گیا کہ کراچی میں 70فیصد طلبہ نجی اسکولوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ لہٰذا امتحانی مرکز بناتے وقت انہیں نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ سیکریٹری تعلیم صدیق میمن نے کہاکہ وہ نقل کی روک تھام کے سلسلے میں خود امتحانی مراکز کا دورہ کرینگے۔

 
 

Top News/Events of  Hajvery University

cuteboy
میٹرک کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ on 19/Mar/2010
View News/Event Detailed
cuteboy
رسول اکرم کی سیرت پر عمل کرنے سے دین و دنیا کی بھلائی ہے، شہنشاہ علی on 13/Mar/2010
View News/Event Detailed
cuteboy
انٹر ہوم اکنامکس ضمنی امتحانات کے نتائج on 05/Mar/2010
View News/Event Detailed
cuteboy
سید جمشید رضوی انسٹی ٹیوشن آف انجینئرز پاکستان کے چیئرمین منتخب on 05/Mar/2010
View News/Event Detailed
cuteboy
حضور اکرمﷺ کا طرز زندگی پیغام اسلام ہے، شاہانہ عروج کاظمی on 05/Mar/2010
View News/Event Detailed
 
       
 
       
14521. liberal and charm. nice and fine.

Review By muhammad kaleem
Abasyn University
 
Bahria University
Review Added By cuteboy
 
University of Karachi
News Added By kiran
 
University of Education Faisal
Photo Added By cuteboy
 
Bahauddin Zakariya University
Photo Added By sheraz
 
Liaquat University of Medical
Video Added By saba
 
The Islamia University of Baha
Video Added By hafiz irfan
 
University of Peshawar
News Added By iftikhar
 
University of Peshawar
Video Added By ataa ahmad
 
University of Sindh
Photo Added By ariba
 
University of the Punjab Lahor
Review Added By Hammad Ishfaq
 

AIOU Students Strike P-2
Posted by arif

   

punjab college of commerce
Posted by dawood

   

Hazara university animal science student research at zoo
Posted by rabia

   
Home | About | Join as Rep | Links | Tell a Friend ©2009-2012 Campus.pk, Developed & Maintained by Soft Solutions Pakistan