کراچی ( اسٹاف رپورٹر) انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے جنرل سیکرٹری فیاض وید نے گورنر سندھ کی جانب سے مقرر کردہ ڈائریکٹر فنانس مسعود عباس کو چارج نہ دینے اور انہیں زد و کوب کرنے کے واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے جامعہ کراچی کی انتظامیہ کی ناکامی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی میں افسوسناک واقعات کا تسلسل جاری ہے مگر کمزور انتظامیہ کوئی ایکشن نہیں لیتی اگر انتظامیہ ماضی میں کوئی سخت ایکشن لے لیتی تو آج گورنر سندھ کے مقرر کردہ ڈائریکٹر فنانس کو چارج لئے بغیر نہ جانا پڑتا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک جامعہ کراچی اپنی ا نتظامی صورتحال بہتر نہیں کرتی اس طرح کے واقعات ہوتے رہیں گے۔
Peshori student break dance thumkay Posted by rabia
Punjab University Geography Department Posted by waqas
pathan students yadain Posted by proudy girl