A person who teach students for their best future. A person who finds and shares innovative ways for students to get real-world experience and success. A person who inspire others to do best for society. A person who motivate students for their progress. He got experience of teaching in various institutes. Now he is working with ilm ki duniya
Subject I Teach
Physics
Classes I Teach
ECAT, ECAT FUNG, ECAT NGP, MDCAT FastTrack
Experience
6 years
سوال: سر کیا اس (فلاں فلاں) فیلڈ کا سکوپ ہے؟
بچے پہلی بات تو یہ کہ سکوپ بنتا کیسے ہے؟کسی بھی فیلڈ کا سکوپ وہ فیلڈ نہیں بناتی بلکہ اس فیلڈ میں کام کرنے والے افراد بناتے ہیں وہ اگر اس فیلڈ میں محنت کر کے inventions کریں گے اور جدت لائیں گے تو فیلڈ کا سکوپ ہی سکوپ ہے لیکن اگر وہ محنت نہیں کرتے تو سکوپ ڈاؤن ہوتا جاۓ گا۔آپ کوئی بھی فیلڈ یا پروفیشن جوائن کرو اس میں اپنا آپ دو فیلڈ کو۔۔۔محنت کرو یاد رکھناہر اس فیلڈ کا سکوپ ہے جس میں آپ تھکے بغیر محنت کر سکتے ہو۔
Wish you good luck ❤️