You must sign in Login/Signup

New student? Register here

An important facility for 11th class students preparing for short questions principles of commerce 11th class chapter 4 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 11th principles of commerce
Generic placeholder image

0

Our database contains a total of 0 questions for principles of commerce Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.

Question: 1
حصہ داروں کے حقوق بیان کریں.
Answer: 1
1-45
1- نفع شرکت کا حق
Question: 2
شراکت داری کے کوئی پانچ اہم فوائد تحریر کریں.
Answer: 2
2-45
1- کثیر سرمایہ
Question: 3
شراکتی کاروبار کی کوئی پانچ اہم خصوصیات بیان کریں.
Answer: 3
3-45
1- غٰیرمحدود زمہ داری
Question: 4
شراکت کی تعریف کریں.
Answer: 4
4-45
قانونی شراکت داری ایکٹ کے تحت "شراکت ان لوگوں کے درمیان رشتے داری کا نام ہے جو ایسے کاروبار میں منافع کی تقسیم کے لیے رضا مند ہوئے ہوں جسے سب مل کر کوئی ایک سب کے نمائندے کی حیثیت سے چلائے-
Question: 5
حصہ داروں میں فرائض بیان کریں
Answer: 5
5-45
1- پرخلوص اور ایماندار
Question: 6
شراکتی کاروبار کے کوئی سے پانچ نقصانات تحریر کریں.
Answer: 6
6-45
1- غیرمحدود زمہ داری
Question: 7
شراکتی معاہدہ کی تعریف کریں.
Answer: 7
7-45
شراکتی معاہدہ سے مراد ایک ایسی دستاویز ہے جس میں شراکتی کاروبار کو چلانے سے متعلق تمام امور اور ضروری قواعد و ضوابط ہوتے ہیں.
Question: 8
شراکتی معاہدہ کے اہم نکات بیان کریں.
Answer: 8
8-45
1- فرم یا ادارے کا نام 2- کاروبار کی نوعیت
Question: 9
شراکتی کاروبار کو ختم کرنے کے طریقوں کے نام تحریر کریں.
Answer: 9
9-45
1- شراکت کا خاتمہ بذریعہ معاہدہ
Question: 10
شراکتی کاروبار کے خاتمہ یا منسوخی سے کیا مراد ہے.
Answer: 10
10-45
شراکت کے خاتمے سے مراد شراکتی کاروبار مکمل طور پر بند کرنا یا اسکی قانونی حیثیت ختم کر دینا ہے یعنی شراکتی کاروبار کے خاتمے سے مراد اسکے واجبات کی ادائیگی اور اثاثہ جات کی فروخت ہے.
Question: 11
شراکتی کاروبار کی رجسٹریشن کے فوائد تحریر کریں.
Answer: 11
11-45
1- قرضے کی سہولت
Question: 12
شراکت کی رجسٹریشن کی تعریف کریں.
Answer: 12
12-45
رجسٹریشن سے مراد شراکتی کاروبار یا فرم کے وجود کا ثبوت ہوتا ہے- فرم کے رجسٹرار کے پاس فرم کے نام کو درج کروانے کے عمل کو فرم یا شراکت کی رجسٹریشن کہتے ہیں.
Question: 13
شراکت کی کتنی اقسام ہیں. اور کون کون سی ہیں.
Answer: 13
13-45
1- مقررہ مدت کی شراکت
Question: 14
شراکت کے خاتمے پر اثاثہ جات کی تقسیم کس طرح کی جاتی ہے.
Answer: 14
14-45
جب شراکتی کاروبار کی آئینی حیثیت ختم ہوجاتی ہے تہ فرم کے تمام اثاثہ جات فروخت کر دیے جاتے ہیں اور حاصل شدہ رقم مندرجہ زیل طریقہ سے حآصل کی جاتی ہے.
Question: 15
شراکتی کاروبار میں حصہ داروں کی زمہ داریاں کون کون سی ہیں.
Answer: 15
15-45
1- شراکت داری
Question: 16
اسلامی قانون کے لحاظ سے شراکت کی کتنی اقسام ہے.
Answer: 16
16-45
1- شارکت لا مفاوضہ
Question: 17
شراکت الوجود سے کیا مراد ہے.
Answer: 17
17-45
اس شراکت میں کوئی بھی حصہ دار سرمایہ نہیں لاتا اس شراکت میں کاروبار قرض لے کر یا ادھار لے کر کیا جاتا ہے کاروبار کے نفع و نقصان حصہ داروں میں آن کے کاروبار کے لیےحاصل کیے گئےقرض کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے. ایک حصۃ دار دوسرے حصہ دار کا نمائندہ سمجھا جاتا ہے.
Question: 18
شراکتی کاروبار کی ضرورت کیوں محسوس کی گئی.
Answer: 18
18-45
کاروباری تنظیم کی یہ قسم واحد ملکیتی کاروبار کی مندرجہ خامیوں کی وجہ سے قائم کی گئی.
Question: 19
بالغ حصہ دارک کون ہوتا ہے؟
Answer: 19
19-45
ایسا حصہ دور جس کی عمر 18 سال سے زیادہ ہو وہ بالغ حصہ دار کہلاتا ہے.یہ حصہ دار کاروبار کے انتظام میں حصہ لیتا ہے.
Question: 20
اختیاری شراکت سے کیا مراد ہے
Answer: 20
20-45
ایسا شراکتی کاروبار ہے جس میں پہلے سے مدت کا تعین نہیں کیا جاسکتا ایسی شراکت کسی مخصوص وقت بالخصوص مقاصد کے لیے تشکیل نہیں دی جاتی بلکہ یہ شراکت حصہ داروں کی باہمی رضامندی اور اعتماد کی فضا قائم رہنے تک چلتی رہتی ہے.
Question: 21
شراکتی کاروبار کی ضرورت کیوں محسوس کی گئی.
Answer: 21
21-45
کاروباری تنظیم کی ہی قسم واحد ملکیتی کاروبار کی خامیوں کی وجہ سے قائم کی گیا ایسی شراکت کی مخصوص وقت بالخصوص مقاصد کے لیے تشکیل نہیں دی جاتی بلکہ یہ شراکت حصہ داروں کی باہمی رضامندی اور اعتماد کی فضا قائم رہنے تک چلتی رہتی ہے.
Question: 22
جونیر حصہ دار کون ہوتا ہے.
Answer: 22
22-45
ایسا حسہ دار جس کا تجربہ بھی کم ہو اسر اس نے کاروبار میں سرمایہ بھی کم لگایا ہو جونیر حصہ دار کہلاتا ہے. اس کا کاروبار کے نفع نقصان میں تناسب بھی دوسرے حصہ داروں کی نسبت کم ہوتا ہے.
Question: 23
شراکتی حصہ دار سے کیا مراد ہے.
Answer: 23
23-45
یہ ایسے حصہ دار ہوتے ہیں جو نہ تو کاروبار کے لیے سرمایہ فراہم کرتےہیں اور نہ ہی کاروبار کے لیے انتظامی امور میں حصۃ لیتے ہیں.آس کے علاوہ ان کا کاروبار نفع و نقصان میں بھی کوئی حد نہیں کرتا
Question: 24
محدود شراکت کی تعریف کریں.
Answer: 24
24-45
محدود شراکت سے مراد ایسی شراکت ہے جس میں تمام حصہ داروں کی ذمہ داری ہوتی ہے.محدود شراکت میں کم از کم ایک غیر محدود ذمہ داری والا ہونا ضروری ہوتا ہے.ہمارے ملک میں محدود شراکت کا وجود نہیں ہے.
Question: 25
شراکتی کاروبار کی کوئی سی چار خصوصیات بیان کریں.
Answer: 25
25-45
1.معاہدہ 2.غیر محدودی ذمہ داری 3.حقوق کی منتقلی 4.قانونی حیثیت
Question: 26
نا بالغ حصہ دار کون سا ہوتا ہے
Answer: 26
26-45
ایسا حصہ دار جس کی عمر 18 سال سے کم ہو- شراکتی کاروبار میں نابالغ کو حصہ دار بنانے کی کوئی پابندی نہیں.
Question: 27
شراکت العنان سے کیا مراد ہے
Answer: 27
27-45
اس شراکت میں حصہ داروں کو صرف نقد سرمایہ لانے کی اجازت ہوتی ہے- آیک حصہ داردوسرے حصہ دار کا مددگار اور نمائندہ نہیں ہوتا.
Question: 28
معاہدہ شرکت کی تعریف کریں.
Answer: 28
28-45
معاہدہ شراکت سے مراد ایک ایسی دستاویز ہے جس میں شراکتی کاروبار کو چلانے کے متعلق تمام امور اور ضروری قوعد ضوابط درج ہوتے ہیں.
Question: 29
شراکتی کاروبار میں غیر محدود ذمہ داری سے کیا مراد ہے؟
Answer: 29
29-45
غیر محدود ذمہ داری سے مراد ایسی ذمہ داری ہے جس کے مطابق اگر نقصان سرمایہ سے بڑھ جائے تو نقصان پورا کرنے کے لیے ذاتی جائیداد کو بھی استعمال میں لایا جا سکتا ہے.
Question: 30
شراکت کی تعریف سے کوئی سے تین اہم نکات بیان کریں.
Answer: 30
30-45
1- شراکت دو یا دو سے زائد افراد کے درمیان کاروباری تعلق کو ظاہر کرتی ہے.
Question: 31
نمائشی حصہ دار سے کیا مراد ہے؟
Answer: 31
31-45
یہ ایسے سرمایہ دار ہے جو نہ تو کاروبار کے لیے سرمایہ کار فراہم کرتے ہیں اور یہ ہی کاروبار کی انتظامی امور میں حصہ لیتے ہیں.اس کے علاوہ ان کا کاروبار ان کا نفع و نقصان میں کوئی ذمہ داری نہیں ہوتی.یہ صرف اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو فائدہ پہبچانے کی غرض سے کاروبار کے حصہ دار بن جاتے ہیں.
Question: 32
شراکت العنان سے کیا مراد ہے؟
Answer: 32
32-45
شراکت کے کل سرمایہ میں کویہ حصہ غیر مساوی بھی ہو سکتا ہے.حصہ دار میں نفع نقصان حصہ داوں کی طرف سے سے مہیا کر دہ سرمایہ کے مطابق تقسیم ہوتا ہے.ایک حصہ دار دوسرت حصہ دار کا نمائندہ اور مددگار نہیں ہوتا ہے.
Question: 33
محدود شراکت سے کیا مراد ہے.
Answer: 33
33-45
ًمحدود شراکت سے مراد ہے کہ کم از کم ایک حصہ دار زمہ داری اور باقی محدود زمہ داری والے ہوتے ہیں. یآ کم از کم ایک زمہ داری والے ہوتے ہیں یا کم از کم ایک حصہ دار غیر زمہ داری والا ہونا ضروری ہے.
Question: 34
سینئر حصہ دار کی تعریف کریں.
Answer: 34
34-45
سینئر حصہ دار سے مراد ایسا حصہ دار ہے جس کا کاروبار میں زیادہ سرمایہ لگا ہو اور وہ زیادہ تجربہ اور قابلیت رکھتا ہو،اس کا کاروبار کے نفع و نقصان میں تناسب بجی دوسرے حصہ داروں سے زیادہ ہوتا ہے.
Question: 35
خفیہ حصہ دار سے کیا مراد ہے؟
Answer: 35
35-45
ایسا شخص کاروبار میں سرمایہ بھی لگاتا ہے اور انتظامی امور میں شرکت کرتا ہے لیکن لوگوں کی نظر میں حصہ دار کے طور پر نہیں پہچانا جاتا خفیہ حصہ دار کہلاتا ہے.
Question: 36
سینیر حصہ دار کی تعریف کریں.
Answer: 36
36-45
سینیر حصہ دار وہ ہوتاہے جس کا کاروبار میں سرمایہ لگا ہوا ہ اور وہ زیادہ تجربہ ، قابلیت رکھتا ہو. اس کا کاروبار کے نفع و نقصان میں تناسب بھی دوسرے حصہ داروں سے زیادہ ہوتا ہے.
Question: 37
غیر مستند حصہ دار کی تعریف بیا ن کریں.
Answer: 37
37-45
یہ ایسے حصہ دار ہوتے ہیں جو کاروبار کو سرمایہ فراہم کرنے کے علاوہ نفع و نقصان کے بھی زمہ دار ہوتے ہیں لیکن کاروبار کے انتظامی امور کی انجام دہی میں ان کا کوئی حصہ نہیں ہوتا.
Question: 38
سینئر اور جونیئر حصہ دار میں کیا فرق ہے؟
Answer: 38
38-45
سینئر حصہ دار سے مراد ایسا حصہ دار ہے جس کا کاروبار میں زیادہ سرمایہ لگا ہو اور وہ زیادہ تجربہ اور قابلیت رکھتا ہو.جونیئر حصہ دار سے مراد ایسا حصہ دار ہے جس کا تجربہ بھی ہو اور اس نے کم سرمایہ کاری کی ہو.
Question: 39
اختیاری شراکت سے کیا مراد ہے؟
Answer: 39
39-45
شراکت کا ایسا کاروبار جس میں شرکاء مدت کا تعین کاروبار شروع کرنے سے پہلے نہ کریں اسے اختیاری شراکت کہتے ہیں.ایسی شراکت میں کوئی بھی حصہ دار باقی حصہ داروں کو نوٹس سے کر شراکت ختم کر سکتا ہے.
Question: 40
چار غیر معاشی سرگرمیوں کے نام لکھیں.
Answer: 40
40-45
1.مذہبی سرگرمیاں 2.سماجی بہبود کی سرگرمیاں 3.حب الوطنی 4.والدین اور رشتہ داروں کے حقوق
Question: 41
شرکت الوجوہ سے کیا مراد ہے؟
Answer: 41
41-45
ایسی شراکت جس میں کوئی بھی حصہ دار سرمایہ نہیں لاتا بلکہ کاروبار قرض لیکر یا ادھار مال لے کر شروع کیا جاتا ہے.جبکہ کاروبار کا نفع نقصان حصہ داروں میں ان کے کاروبار کے لیے حاصل کیے گئے قرض کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے.
Question: 42
شراکت کی تعریف کریں.
Answer: 42
42-45
شراکت سے مراد ایسا کاروبار ہے جس میں دو یادو سے زائد لوگ کسی جائز کا کاروبار کو چلانے کے لیے آپس میں ایک معاہدہ کے تحت اپنے حقوق و فرائض کا تعین کرتے ہیں.
Question: 43
شراکتی کاروبار کی تعریف کریں.
Answer: 43
43-45
شراکت سے مراد ایسا کاروبار ہے جس میں دو یادو سے زائد لوگ کسی جائز کا کاروبار کو چلانے کے لیے آپس میں ایک معاہدہ کے تحت اپنے حقوق و فرائض کا تعین کرتے ہیں.
Question: 44
شراکتی معاہدے کی ہبترین صورت کیا ہے.
Answer: 44
44-45
اس کی بہترین صورت یہ ہے کہ تحریری اور رجسٹرڈ ہو اور شرکاء کے دستخط ہوں تاکہ شرکاء کو اپنے فرائض معلوم ہوں.
Question: 45
دیوالیہ حصہ دار کسے کہتے ہیں؟
Answer: 45
45-45
دیوالیہ حصہ سے مراد ایسا حصہ دار جو اپنے حصے کے کاروباری واجبات ادا نہ کر سکے دیوالیہ حصے دار کہلاتا ہے.ایسی صورت میں دوسرے حصہ دار اس کی واجبات کو آپس میں منقسم کر لیتے ہیں.