You must sign in Log In

New student? Register here

An important facility for 10th class students preparing for short questions urdu 10th class chapter 15 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 10th urdu
Generic placeholder image

0

Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.

Question: 1
نعت کے پہلے شعر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سی دو صفات بیان کی گئی ہیں.
Answer: 1
1-7
1. آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو عالم کےمددگار ہیں. 2. دین اسلام اور پیغام الہیٰ کے امین ہیں. 3. غریبوں کے غمگسار اور ہمدرد ہیں.
Question: 2
انسان کو انسان کا عرفان ہونے سے کیا مراد ہے.
Answer: 2
2-7
انسان کو انسان کا عرفان ہونے سے مراد یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انسان کو زندگی گزارنے کے ایسے اصول بتائے جن پر عمل کرکے انسان عزت،وقار، اور مرتبے کے بلند مقام تک پہنچ سکتا ہے.
Question: 3
شاعر کے نزدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام کیا ہے.
Answer: 3
3-7
شاعر کے نزدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام اصول محبت، اخوت،اور بھائی چارے کا پیغام دیا- جس سے معاشرتی نفرت کا خاتمہ ہوا.
Question: 4
نعت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کس لقب کا زکر کیا گیا ہے.
Answer: 4
4-7
نعت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لقب "امین' کا زکر کیا گیا ہے.
Question: 5
غمگسار سے کیا مراد ہے.
Answer: 5
5-7
غمگسار کا مطلب ہے غم بانٹنے والا. یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم مصیبت زدہ لوگوں کے دکھ درد میں سہارا دینے والے ہیں.
Question: 6
انسان کو کس بات کا یقین و اعتبار آگیا.
Answer: 6
6-7
انسان کو انسان ہونے، انسانی بلندی اور اپنی کامیابی و نجات کا یقین و اعتبار آگیا.
Question: 7
نعت کسے کہتے ہیں.
Answer: 7
7-7
وہ نطم جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان کی جاے.