You must sign in Log In

New student? Register here

An important facility for 10th class students preparing for short questions urdu 10th class chapter 21 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 10th urdu
Generic placeholder image

0

Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.

Question: 1
شاعر کس سڑک کو بے مثال کہ رہا ہے.
Answer: 1
1-7
شاعر مال گودام کو بے مثال کہ رہا ہے. کیونکہ اس جیسی کوئی سڑک نہیں.
Question: 2
مال گودام روژ پر گھوڑوں پر کیا بیتی.
Answer: 2
2-7
مال گودام رود پر گھوڑوں کا انتقال ہوگیا.
Question: 3
سڑک پر چلنے والی کن سواریوں کا حلیہ بگڑ جاتا ہے.
Answer: 3
3-7
سڑک پر تانگوں،ریڑھوں، موٹرکاروں،اور سائیکلوں کا حلیہ بگڑ جاتا ہے.
Question: 4
سڑک پر جسے جانا پڑے اس کا انجام کیا ہوتا ہے.
Answer: 4
4-7
اس کے لوٹ کے آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا.
Question: 5
سڑک کے آس پاس بسنے والوں کی حالت کیسی ہے.
Answer: 5
5-7
ان کی حالت ویسے ہی خستہ جیسے کہ سڑک کی.
Question: 6
مینہ برسنےسے سڑک میں کیا تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں.
Answer: 6
6-7
مینہ برسنے سے سڑک کے کنارے گڑھے پانی سے اس طرح بھر جاتے ہیں کہ ان میں کشتیاں بھی چلائی جاسکتی ہیں.نہ صرف کشتیاں چل سکتی ہیں بلکہ ڈوب بھی سکتی ہیں.
Question: 7
سڑک کو دیکھ کر شاعر کو کیا خیال آتا ہے.
Answer: 7
7-7
سڑک کو دیکھ کر شاعر کو اپنے وظیفے اور سڑک کی بحالی کا خیال آتا ہے.