You must sign in Log In

New student? Register here

An important facility for 10th class students preparing for short questions urdu 10th class chapter 7 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 10th urdu
Generic placeholder image

0

Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.

Question: 1
کسان نے چغل خور کس کن شرائط پر ملازم رکھا.
Answer: 1
1-5
چغل خور تنخواہ نہیں لے گا صرف روٹی کپڑا لے گا اس کے علا2وہ چھہ ماہ بعد کسان کی چغلی کھائے گا.
Question: 2
چغل خور نے کسان کی بیوی کو کیا کہ کر بدگمان کیا.
Answer: 2
2-5
چغل خور نے کسان کی بیوی کو کہا کے اس کا خاوند یعنی کسان کوڑھی ہوگیا ہے- اگر یقین نہ ہو تو اس کے جسم کو چاٹ کر دیکھ لو کیونکہ کوڑھی کا جسم نمکین ہوتا ہے.
Question: 3
ہر چغل خور کس بات کو ماننےسے انکار کرتا ہے.
Answer: 3
3-5
وہ چغل خور نہیں ہے- ہر چخل خور ، چغل خور کہنے پر ناراض ہوتا ہے.
Question: 4
چغل خور کو اپنی بری عادت سے کیا نقصان اٹھانا پڑا.
Answer: 4
4-5
چخل خور کا اپنی بری عادت سے نوکری سے ہاتھ دھونہ پڑا اور بعد میں کوئی اسے ملازم رکھنے پر تیار نہ وا- آخر اسے اپنا گاؤں چھوڑ کے دوسرے گاؤں جانا پڑا.
Question: 5
چغل خور نے کسان کے بھائیوں کے پاس جاکر کیا باتیں کیں.
Answer: 5
5-5
چغل خور نے کسان کے بھائیوں سے جاکر کہا ان کے بھائی کے سالے ہر چوتھے روس اسے زدوکوب کرتے ہیں- اور وہ اپنے بھائی کی خبر تک نہیں لیتے.