You must sign in Login/Signup

New student? Register here

Dear students, prepare for islamiat class 11th chapter three long questions. These important long questions are carefully added to get you best preparation for your 11th class islamiat ch. three exams.
Generic placeholder image

0

Our database contains a total of 0 questions for islamiat Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.

Question: 1
مواخاتہ سے کیا مراد ہے
Answer: 1
1-4
مواخاتہ سے مراد وہ اسلامی بھائی چارہ جو مکہ سے مدینہ ھجرت پر مجبور مسلمانوں اور مدینہ کے انصار کے درمیان حضرت محمدﷺ نے قائم کیا مسلمان جو بے سرو سامان کی حالت میں مدینہ ھجرت کر گئے تھے اس مواخاتہ کے رشتے نے مکہ کے مھاجرین اور مدینے کے انصار کو آپﷺ نے اخوت محبت کے ایسے رشتوں میں جزب کر دیا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئے دنیا کے تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی مدینہ کے انصار نے مھاجرین مکہ پر اپنا سب کچھ قربان کر دیا گھر کا سامان نقدی زمینیں باغات و مکانات وغیرہ میں برابر کا حصہ دار بنا دیا۔
Question: 2
نخلہ کا واقعہ مختصر بیان کریں
Answer: 2
2-4
یہ واقع624 میں پیش آیا رسول کریمﷺ نے عبداللہ ابن حجش کو بند لفافے کے ساتھ روانہ کیا اور ان کو ہدایت کی کہ دو دن سفر کے بعد لفافہ کھول دینا اور اس کی ہدایت پر عمل کرنا عبداللہ نے جب لفافہ کھولا تو اس میں لکھا تھا کہ نخلہ کے مقام پر قیام کر ے قریش کے حالت معلوم کریں اور ہم تک پہنچائیں اتفاق سے اہل مکہ کا ایک تجارتی قافلہ وہاں سے گزر رہا تھا اور دونوں کا آمنا سامنا ہوا حضرت وافد بن عبدللہ نے تیر چلایا جس کی وجہ سے عمرہ بن حضری مارا گیا جب عبداللہ مال غنیمت لے کر حضرت محمد ﷺ کی خدمت مین حاضر ہوئے تو آپ ﷺ نے اس پر نا پسندید گی کا اظہور کیا اور اصل میں یہ قتل ہی جنگ بدر کا سبب بنا کیونکہ خون کا بدلہ لینا عربوں کی روایت چلی آ ہی تھی۔
Question: 3
غزوہ لود سریہ میں کیا فرق ہے
Answer: 3
3-4
وہ لڑائی جو اسلام کی سر بلندی کیلیے لڑی گئی ہوں اور جس میں حضرت محمد ﷺ نے بزات خود حصہ لیا تھا سریہ اس لڑائی یا جنگ کا نام ہے جو اسلام کی سر بلندی کیلیے کفار اور مسلمانوں کے درمیان لڑی گئی ہوں اور اس میں حضور ﷺ نے بنفس نفیس شرکت نہیں کی ہوں سریہ کہلاتا ہے لیکن یہ لڑائی کم از کم آپﷺ کے حکم سے لڑی ھئی ہوں سریہ کہلاتا ہے اسلامی تاریخ میں کل سریوں کی تعداد چالیس ہے۔
Question: 4
غزوہ لود سریہ میں کیا فرق ہے
Answer: 4
4-4
وہ لڑائی جو اسلام کی سر بلندی کیلیے لڑی گئی ہوں اور جس میں حضرت محمد ﷺ نے بزات خود حصہ لیا تھا سریہ اس لڑائی یا جنگ کا نام ہے جو اسلام کی سر بلندی کیلیے کفار اور مسلمانوں کے درمیان لڑی گئی ہوں اور اس میں حضور ﷺ نے بنفس نفیس شرکت نہیں کی ہوں سریہ کہلاتا ہے لیکن یہ لڑائی کم از کم آپﷺ کے حکم سے لڑی ھئی ہوں سریہ کہلاتا ہے اسلامی تاریخ میں کل سریوں کی تعداد چالیس ہے۔