You must sign in Login/Signup

New student? Register here

An important facility for 12th class students preparing for short questions civics 12th class chapter 2 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th civics
Generic placeholder image

0

Our database contains a total of 0 questions for civics Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.

Question: 1
وحدت مغربی پاکستان سے کیا مراد ہے.
Answer: 1
1-19
مغربی پاکستان کے تمام صوبوں اور ریاستوں کو ملا کر ایک صوبہ تشکیل دیا گیا. صوبوں اور ریاستوں کا یہ اوغام وحدت مغربی پاکستان کہلاتا ہے
Question: 2
وزیراعظم کا انتخاب کیسے ہوتا ہے.
Answer: 2
2-19
ائین کے سترہویں ترمیم کے مطابق صدر مملکت قومی اسمبلی کے رکن کو وزارت عظمیٰ کے منصف کے لیے نامزد کرتا ہے اور قومی اسمبلی کے ارکان کے انتخاب کی توثیق کرتے ہیں.
Question: 3
مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں بڑی طاقتوں کا کیا کردار تھا.
Answer: 3
3-19
بڑی طاقتؤں نے گٹھ جوڑ کرلیا تھا. ان طاقتوں کا یہی گٹھ جوڑ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا ایک سبب بن گیا.
Question: 4
بنیادی اصولوں کی کمیٹی کیوں تشکیل دی گئی.
Answer: 4
4-19
ائین سازی کے کام کو مزید آگے بڑھانے کے لیے بنیادی اصولوں کی کمیٹی تشکیل دی گئی
Question: 5
پاکستان میں رائے دہندہ کی شرائط تحریر کریں.
Answer: 5
5-19
1- رائے دہندہ پاکستان کا ہو. 2- اس کی عمر 18 سال ہو 3- اس اک نام انتخابی فہرست میں شامل ہو. اسے کسی مجاز عدالت نے دماغی طور پر مفلوج قرار نہ دیا ہو.
Question: 6
قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو کیوں منتخب کیا جاتا ہے.
Answer: 6
6-19
قومی اسمبلی کا سپیکر اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتا ہے اور اس کی عدم موجودگی میں یہ فرائض ڈپٹی سپیکر ادا کرتا ہے.
Question: 7
پاکستان کے 1973 کے آئین کو وفاقی آئین کیوں کہا جاتا ہے.
Answer: 7
7-19
کیونکہ اس آئین کے مطابق پاکستان کو وفاقی مملکت قرار دیا گیا ہے.
Question: 8
سینٹ کی تشکیل کیسے ہوتی ہے.
Answer: 8
8-19
سینٹ کے ارکان کی کل تعداد 100 ہے جس کی تفصیل مندرجہ زیل ہے.
Question: 9
آئین کا مفہوم بیان کریں.
Answer: 9
9-19
آئین ان بنیادی اصولوں اور قاعدوں کا مجموعہ ہے جو شہریوں کے حقؤق حکومت کے مختلف شعبوں کے اختیارات اور ان کے باہمی تعلقات کی وضاحت کرتا ہے.
Question: 10
سپریم کورٹ آف پاکستان کی تشکیل کیسے ہوتی ہے.
Answer: 10
10-19
ائیں کے آرٹیکل 176 کے تحت پاکستان کی سپریم کورٹ ایک چیف جسٹس اور چند ججوں پر مشتمل ہے. آج کل ان کی تعداد 17 ہے.
Question: 11
پاکستان کا صدر بننے کے لیے کن شرائط کا ہونا لازمی ہے.
Answer: 11
11-19
1- مسلمان ہونا 2- عمر 45 سال سے کم نہ ہو 3- قومی اسمبلی کا رکن بننے کا اہل ہونا چاہے 4- حکومت کے کسی منافع بخش عہدے پر فائز نہ ہو. 5- زہنی اور جسمانی طور پر مفلوج نہ ہونا
Question: 12
پہلی آئین ساز اسمبلی کی تشکیل کب ہوئی.
Answer: 12
12-19
قیام پاکستان کے بعد نئی اسمبلی کے انتخابات کی بجائے 1946 میں کل ہند بنیادوں پر منتخب ہونے والی دستور ساز اسمبلی کے ایسے ارکان پر مشتمل پاکستان کی پہلی ائین ساز اسمبلی کی تشکیل ہوئی
Question: 13
سینٹ کسے کہتے ہیں.
Answer: 13
13-19
سینٹ مجلس شوری کا ایوان بالا ہے. اس میں پاکستان کے تمام صوبوں کو برابر نمائندگی دی گئی ہے.
Question: 14
1973 کے ائین کی اسلامی دفعات کو بیان کریں.
Answer: 14
14-19
1- اقتدار اعلی 2- ملک کا نام 3- سرکاری مذہب 4- مسلمان کی تعریف 5- صدر اور وزیراعظم کا مسلمان ہونا 6- اسلامی نظریہ کے تحفظ کا اقرار 7- قانون سازی کی بنیاد 8- اسلامی نظام حیات 9- اسلامی نطریاتی کونسل 10- تعلمیات اسلامیہ 11- اقلیتوں کا تحفظ 12- سود کا خاتمہ 13- اسلامی اتحاد کا فروغ 14- اسلام کا ضابطہ اخلاق 15- زکوۃ اور اوقاف 16- قرار داد مقاصد
Question: 15
قرار داد مقاصد سے کیا مرادہے.
Answer: 15
15-19
قرار داد مقاصد سے مراد وہ قرار داد ہے جو پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان نے 12 مارچ 1949 کو پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کے سامنے پیش کی اور وہ منظور کرلی گئی.
Question: 16
1962 کے ائین بیان کریں.
Answer: 16
16-19
1- تحریری آئین 2- وفاقی طرز حکومت 3- صدارتی ائین 4- استوار ائین 5- یک ایوانی مقننہ 6- واحد شہریت کا اصول 7- شہریوں کے بنیادی حقوق 8- ائین کی اسلامی دفعات 9- اسلامی مشاورتی کونسل کا قیام 10- قومی زبانیں 11- بالواستہ جمہوریت کا نظام 12- عدلیہ آزادی 13- پالیسی کے اصول
Question: 17
قومی اسمبلی کتنے ارکان پر مشتمل ہوتی ہے.
Answer: 17
17-19
قومی اسمبلی 342 ارکان پر مشتعمل ہوتی ہے.
Question: 18
سینٹ کا ہیڈ کوارٹر کہاں ہے.
Answer: 18
18-19
سینٹ کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد ہے.
Question: 19
مجلس شوریٰ کسے کہتے ہیں.
Answer: 19
19-19
1973 کے ائین کے رو سے پاکستان میں پارلیمانی نظام حکومت قائم کیا گیا. پارلیمانی نظام میں مقننہ کا نام پارلیمنٹ تھا. لیکن بعد میں 1985 ًٰ میں ایک ترمیم کے زریعے اس کا نام مجلس شورای رکھ دیا گیا.