You must sign in Login/Signup

New student? Register here

An important facility for 12th class students preparing for short questions sociology 12th class chapter 2 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th sociology
Generic placeholder image

0

Our database contains a total of 0 questions for sociology Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.

Question: 1
نظریہ پاکستان سے کیا مراد ہے.
Answer: 1
1-5
وہ تصور جس پر عمل پیرا ہوکر ہند کے مسلمانوں نے علیحدہ وطن پاکستان حاصل کیا. نظریہ پاکستان کہلاتا ہے. نظریہ پاکستان کی بنیاد دو چیزوں پر ہے. 1- اسلامی تشخس 2- ازادی
Question: 2
انگریزوں نے برصغیر میں کون سا عدالتی نظام روشناس کرایا.
Answer: 2
2-5
انگریزوں نے برصغیر میں عدالتیں قائم کیں وہاں جج بھرتی کیئ اور تھانے قائم کیے.
Question: 3
ثقافتی یک جہتی کو فروغ دینے والے دو اقدامات تحریر کریں.
Answer: 3
3-5
1 - قومی و مذہبی تقریبات کو چاروں صوبوں میں یکساں اہمیت دی جائے.
Question: 4
نظریہ پاکستان کی تعریف بیان کریں.
Answer: 4
4-5
وہ تصور جس پر عمل پیرا ہوکر ہند کے مسلمانوں نے علیحدہ وطن پاکستان حاصل کیا نظریہ پاکستان کہلاتا ہے. نظریہ پاکستان کی بنیاد دو چیزوں پر ہے.
Question: 5
نظریہ کی تعریف کریں.
Answer: 5
5-5
وہ تصور جو کسی معاشے کے افراد کی منزل مقصود ہو اس معاشرہ کا نظریہ کہلاتا ہے.