You must sign in Login/Signup

New student? Register here

An important facility for 12th class students preparing for short questions sociology 12th class chapter 3 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th sociology
Generic placeholder image

0

Our database contains a total of 0 questions for sociology Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.

Question: 1
کراچی کی تاریخی اہمیت بیان کریں.
Answer: 1
1-38
1- محمد بن قاسم نے سب سے پہلے کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں کو فتح کرکے اسلام کی بنیاد اس سرزمین پر رکھی.
Question: 2
پنجاب کے چار شہروں کے نام تحریر کریں.
Answer: 2
2-38
1- لاہور 2- ٍفیصل آباد 3- گجرانوالہ 4- سیالکوٹ
Question: 3
ذیلی ثقافت کی تعریف کریں.
Answer: 3
3-38
ًمعاشرے کی ثقافت میں مختلف علاقوں کے لوگوں کے رہن سہن کے انداز میں جو اختلاف پایا جاتا ہے وہ اسی علاقے کے لوگوں کی ذیلی ثقافت ہوگی.
Question: 4
پختون ثقآفت کے دو خواص تحریر کریں.
Answer: 4
4-38
1 - مہمان نوازی ان کی خاص پہچان ہے.
Question: 5
سندھی ثقافت کی دو لوک کہانیاں کے نام
Answer: 5
5-38
1- عمر ماروی 2- مول رانو
Question: 6
جرگے کے دو اہم وظائف بیان کریں.
Answer: 6
6-38
1 - قبائلی معاشرتی زندگی کی ہر سطح پر تنظیم کرنا اور معاملات کو حسن خؤبی سے نمٹانا.
Question: 7
سندھی ثقافت کے مشہور روائتی شخصیات کے نام تحریر کریں.
Answer: 7
7-38
1- شاہ عبد الطیف بھٹائی 2- شہباز قلندر
Question: 8
بلوچی ثقافت کی دو اہم خصؤصیات بیان کریں.
Answer: 8
8-38
1- بلوچی ثقافت میں خانگی زندگی کی سادہ ار معیار زندگی پست ہے.
Question: 9
پاکستان کی ذیلی ثقآفتیں تحریر کرین.
Answer: 9
9-38
1 - پنجابی ثقافت 2- پختون ثقافت 3- سندھی ثقافت 4- بلوچی ثقافت
Question: 10
ثقافتی اختلافات سے کیا مراد ہے.
Answer: 10
10-38
ثقافتی اختلافت سے مراد وہ اختلافات ہیں جو پاکستانی معاشرہ میں بسنے والی قوموں میں زبان ، رسم و رواج اور آب وہوا کے ایک دوسرے پر ہونے کے باعث پائے جاتے ہیں.
Question: 11
پختون معاشرے میں عورت کا منصب کیسا ہے.
Answer: 11
11-38
پختون معاشرے کی خواتین کے کارہائے منصب میں بچوں کی دیکھ بھال اور گھریلو کام شامل ہیں. بلدیاتی علاقوں میں لڑکیوں کی تعلیم عام ہے. لیکن خواتین کی ملازمت کو زیادہ پسند نہیں کیا جاتا. دیہی علاقوں میں خؤاتین اکثر ناخواندہ ہیں. خواتین کے لیے پردہ کی پابندی لازمی ہے. لیکن دیگر صوبوں سے نقل مکانی کرکے آنے والے گھرانے اور کچھ تغیر پسند مقامی گھرانوں کی خؤاتین پردہ ترک کر کے آزاد مقامات پر نکل آتی ہیں لیکن یہ شاز و نادر مشاہدہ کیا گیا ہے.
Question: 12
پنجاب میں پنچائیت کی اہمیت بیان کریں.
Answer: 12
12-38
پنجاب میں دیہی علاقوں میں زاتی دشمنیاں اور تفرقہ بازی پائی جاتی ہے جس کی ایک خاص وجہ ایک دوسرے کی فصلیں کاٹ لینا، مویشی چوری کرنا، پانی توڑ کر لگانا، عورتوں سے ناجاےز تعلقات اور زمین کی تقسیم ہے. اس قسم کے تنازعات میں پنچائیت فریقین کے درمیان جھگڑوں کو نمٹانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے. پنجائیت کا دیا ہوا فیصلہ فریقین تنازعہ پر قابل پابندی ہوتا ہے اور وہ اس فیصلے کو ماننے سے انکار نہیں کر سکتا.
Question: 13
جرگہ کی تعریف کریں.
Answer: 13
13-38
"جرگہ ایک گول میز کانفرنس کی طرح ہوتا ہے. جس کا کوئی صدر نہیں ہوتا. ہر وہ شخص جس کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے واس جرگہ میں اپنا موقف پیش کرسکتا ہے. جرگہ کے فیصلے متفقہ ہوتے ہیں.
Question: 14
سندھی ثقافت کے دو خواص تحریر کریں.
Answer: 14
14-38
1- سادہ اور مشترکہ خاندانوں دونوں کا رواج پایا جاتا ہے. گھریلو زندگی سادہ ہے.
Question: 15
بلوچی ثقافت میں مہمان کی کیا اہمیت ہے.
Answer: 15
15-38
بلوچوں میں مہمان کی بہت اہمیت ہے اور مہمان نوازی مقدس فریضہ سمجھی جاتی ہے. یہاں تک کہ کوئی بڑے سے بڑا دشمن بھی مہمان بن کر آجائے تو اس کی خدمت کی جاتی ہے اور اسے اچھی سے اچھی چیز پیش کی جاتی ہے.
Question: 16
پنجاب میں بولے جانے والی مقامی زبانوں کے نام تحریر کرین.
Answer: 16
16-38
1- اردو 2- پنجابی 3- سرائیکی
Question: 17
بلوچستان میں کم شرح خواندگی کی دو وجوہات بیان کریں.
Answer: 17
17-38
1- اکثر والدین ان پڑھ ہیں انہیں تعلیم سے کوئی دلچسپی نہیں.
Question: 18
بلوچوں میں شادی کا رواج کیا ہے.
Answer: 18
18-38
بلوچوں میں اولے بدلے کی شادی کا رواج ہے. شادی کے دو مرحلے ہیں ایک مانگ اور دوسرا نکاح جس کے ساتھ ہی رخصتی کی جاتی ہے.
Question: 19
بلوچستان کی تین اہم بندر گاہوں کے نام تحریر کریں.
Answer: 19
19-38
1- گوادر 2- جیوانی 3- پسنی
Question: 20
گاؤں کی تعریف کریں.
Answer: 20
20-38
"بستی جب گھروں پر محیط ہوجائے ،افراد کی تعداد زیادہ ہوجائے اورا سمیں بنیادی ضرورت زندگی کی چیزوں میں اضافہ ہوجائے تو ایسے علاقہ کو گاؤں یعنی چک کہیتے ہیں.
Question: 21
پاکستانی ثقافت سے کیا مراد ہے.
Answer: 21
21-38
پاکستان کی ذیلی ثقافتوں کے خواص مماثلت اور ان کے امتزاج سے جو ایک مرکب ثقافت وجود آتی ہے وہ پاکستان کی ثقافت کہلاتی ہے.
Question: 22
پشتو زبان کے دو مشہور شعرائ کے نام لکھیں.
Answer: 22
22-38
1- خوشحال خان خٹک 2- رحمان بابا
Question: 23
کھیت رہائش کے دو خواص تحریر کریں.
Answer: 23
23-38
1 - ان لوگوں کے مکانات کچے اور ایک دوسرے سے دور دور ہوتے ہیں.
Question: 24
کراچی کی تاریخی اہمیت بیان کریں.
Answer: 24
24-38
ًمحمد بن قاسم نے سب سے پہلے کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں کو فتح کرکے اسلام کی بنیاد اس سرزمین پر رکھی.
Question: 25
بلوچستان کا صدر مقام کون سا ہے.
Answer: 25
25-38
بلوچستان کا صدر مقام کوئٹہ ہے.
Question: 26
کھیت رہائش کے دو خواص تحریر کریں.
Answer: 26
26-38
1 - ان لوگوں کے مکانات کچے اور ایک دوسرے سے دور دور ہوتے ہیں.
Question: 27
شرح خواندگی سے کیا مراد ہے.
Answer: 27
27-38
شرح خواندگی سے مراد پڑھے لکھے لوگوں کا تناسب ہے اس سے ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ ملک میں تعلیم یافتہ افراد کی شرح کیا ہے.
Question: 28
کھیت رہائش کے دو خواص تحریر کریں.
Answer: 28
28-38
1 - ان لوگوں کے مکانات کچے اور ایک دوسرے سے دور دور ہوتے ہیں.
Question: 29
پنجاب کے دیہی علاقوں میں آباد کاری کی صورتیں بتائیں.
Answer: 29
29-38
1- کھیت رہائش 2- بستی 3- چک یا گاؤں
Question: 30
پشتون کے دو مشہور قبائل کے نام لکھیں.
Answer: 30
30-38
1- یوسف زئی 2- خاخائی خیل
Question: 31
پاونداز کوچی سے کیا مراد ہے.
Answer: 31
31-38
صوبہ خیبر پختون خواہ کے پہاڑوں پر ایک خانہ بدوش گروہ رہتا ہے. جسے پاوندا کہتے ہیں. جب کہ افغانستان میں انہی لوگوں کو کوچی کہتے ہیں. ان لوگوں کی خاصیت یہ ہے کہ یہ سردویوں میں نقل مکانی کرکے پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں چلے جاتے ہیں مگر گرمیوں میں اپنی جگہ واپس آجاتے ہیں. ان لوگوں کے پاس ہزاروں کی تعداد میں بھیڑ بکریاں ہوتی ہیں. ان کے گزر بسر کا زریعہ بکریاں ہی ہیں.
Question: 32
ماہر عمرانیا کا شعبہ سماجی بہبود میں کردار لکھیں.
Answer: 32
32-38
سماجی بہبہود میں بڑے بڑے اداروں میں عمرانیات کے بے شمار ماہرین بطور سوشل ویلفیر افیسر کے کام کررہے ہیں. جس میں تعلیم بالغاں ، دارالمطالعہ کا قیام، کھیلوں کے مقابلے ، صنعتی ہوم، برائے خواتین، زچہ و بچہ مراکز کا قیام، چلڈرن ایسوسی ایشن ، نوجوان میں یوتھ کلب کا قیام، یتیم خانوں کی دیکھ بھال، اربن کمیونٹی ڈولیمپمنت پراجیکٹ ، دیہی کمیونٹی ڈویلپمنٹ ، دیہی ترقیاتی منصوبہ،خون کے عطیات ، جنگ کےدنوں میں عوام کے عطیات جمع کرکے جنگی محاز تک پہنچانا جیسے کام شامل ہیں.
Question: 33
کھیت رہائش کے دو خواص تحریر کریں.
Answer: 33
33-38
1 - ان لوگوں کے مکانات کچے اور ایک دوسرے سے دور دور ہوتے ہیں.
Question: 34
پنجاب کے دو اولیاء اللہ کے نام تحریرکریں.
Answer: 34
34-38
1 - بابا بلھے شاہ 2- حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش رح
Question: 35
پروبیشن سے کیا مطلب ہے.
Answer: 35
35-38
مجرموں کی اصلاح کا نیا نظام پروبیشن آفینڈرد آرڈیننس مجریہ 1960 پاکستان میں جاری کیا گیا. اب یہ ایکٹ بن چکا ہے. جس کے تحت ایسے اتفاقی مجرموں کو جنہوں نے پہلے بار جرم کیا ہو اور وہ معمولی یا عام نوعیت کا ہو. جیل بھجنے کی بجائے پروبیش آفیسر کے سپرد کردیا جاتا ہے. وہ اپنی نگرانی میں کچھ اصلاحی ہدایات دے کر اس مجرم کو اس کی جائے رہائش و ارد گرد کے علاقے تک محدود کردیتا ہے اور اس کے کردار کی اس وقت تک نگرانی کرتا ہ. جب تک سزا کی مدت باقی رہتی ہے. اس کو معاشرتی زندگی کی تمام سہولتیں اور آزادی حاصل ہوتی ہیں.
Question: 36
تحقیق کے شعبے میں ماہر عمرانیات کا کردار بیان کریں.
Answer: 36
36-38
ّعمرانیات کے ماہرین جیلوں میں جاکر مجرموں پر تحقیق کرتے ہیں. ان کے جرم کرنے کی معاشرتی و ثقافتی وجوہات کا پتہ لگاتے ہیں اور معاشرتی بدنظمی کی نشاندہی کرتے ہیں. نیز جرم کے تدارک و تدابیر بتاتے ہیں.
Question: 37
کھیت رہائش کے دو خواص تحریر کریں.
Answer: 37
37-38
1 - ان لوگوں کے مکانات کچے اور ایک دوسرے سے دور دور ہوتے ہیں.
Question: 38
تعلیم کے شعبہ میں ماہر عمرانیات کا کردار بیان کریں.
Answer: 38
38-38
تعلیم کے میدان میں عمرانیات کے ماہرین بطور استاد ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تدریسی فرائض انجام دے رہے ہیں. بی ایس سی نرسنگ میں عمرانیا کی تعلیم دی جاتی ہے. نیز ایم -بی-بی- ایس میں کا بھی کورس کیا جاتا ہے.