An important facility for 12th class students preparing for short questions urdu 12th class chapter 10 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th urdu

0
Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.
Question: 1
سبق قرطبہ کا قاضی کا تعارف و پس منظر بیان کریں.
Answer: 1
1-11تعارف و پس منظر: سید امتیاز علی تاج آپ کے والد سید ممتاز علی دیوبند ضلع سہارنپور کے رہنے والے تھے- وہ بھی ایک ممتاز مصنف تھے بلکہ تاج کی والدہ بھی مضمون نگار تھیں. تاج نے سنٹرل ماڈل سکول لاہور سے میٹرک اور گورنمنٹ
کالج لاہور سے بی اے کیا- انہیں بچپن ہی سے شعر و ادب سے دلچسپی تھی-
"قرطبہ کا قاضی "انگریز ڈرما نگار لارنس ہاوس مین کے ایک ڈرامے کا ترجمہ ہے تاج نے بچو کا ادب بھی تخلیق کیا اور اردو میں چچا چھکن جیسا دلچسپ کردار متعارف کروایا- یہ کردار اگر جیروم کے جیروم کے انکل ہو چرکا چربہ ہے لیکن تاج کی مہارت نے اسے مقامی ماحول سے ہم اہنگ کردیا ہے. تاج آخری عمر میں مجلس
ترقی ادب لاہور سے بھی وابستہ رہے- آپ کے زیر نگرانی مجلس نے بیسیوں اہم کتب دیدہ زیب انداز میں شائع کیا-
امتیاز علی تاج نے اردو ڈراما نگاری کو بے پنا وقعت بخشی- انہوں نے انگریزی ادب کے وسیع مطالعے کے بعد اردو ڈرامے کی جدت اور مقبولیت سے آشنا کیا- بلاشبہ اردو میں جدید ڈراما نگاری کا آغاز انارکلی سے ہوتا ہے. ڈراموں کے علاوہ
تاج کے ہیبت ناک افسانے اورناول محاصرہ غرناطہ بھی خاصے کی چیز ہیں. تاج کی
انھی خدمات کی بنا پر انہیں ستار کا امتیاز ڈرامے کے صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازا
آگیا.
- CHAPTER 25
- CHAPTER 1
- CHAPTER 2
- CHAPTER 3
- CHAPTER 4
- CHAPTER 5
- CHAPTER 6
- CHAPTER 7
- CHAPTER 8
- CHAPTER 9
- CHAPTER 10
- CHAPTER 11
- CHAPTER 12
- CHAPTER 13
- CHAPTER 14
- CHAPTER 15
- CHAPTER 16
- CHAPTER 17
- CHAPTER 18
- CHAPTER 19
- CHAPTER 20
- CHAPTER 21
- CHAPTER 22
- CHAPTER 23
- CHAPTER 24
- CHAPTER 26
- CHAPTER 27
- CHAPTER 28
- CHAPTER 29
- CHAPTER 30
- CHAPTER 31
- CHAPTER 32
- CHAPTER 33
- CHAPTER 34
- CHAPTER 35
- CHAPTER 36