An important facility for 12th class students preparing for short questions urdu 12th class chapter 27 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th urdu
0
Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.
Question: 1
درج زیل اشعار کی تشریح کریں اور شاعر کا نام بھی لکھیں.
غزل نمبر 2- کیا غم خوار نے رسوا، لگے آگ اس محبت کو
نہ لادے تاب جو غم کی، وہ میرا راز داں کیوں ہو
Answer: 1
1-14شاعر : مرزا اسداللہ خاں غالب
تشریح : اردو شاعری میں عشق و محبت کا جو سلسلہ نظر آتا ہے. اس میں عاشق محبوب ، رقیب اور نامہ بر ے کرداروں کے ساتھ ساتھ ایک نمایان کردار
"رازداں" کا بھی دکھائی دیتا ے. راز و نیاز کا سلسلہ اگرچہ عاشق اور محبوب کے
درمیان ہونا چاہیے لیکن محبوب کی بے رخی کی بنا پر عاشق کو اس کے لیے کسی
نئے کردار کی ضرورت پیش آتی ہے. راز ایک بہت بڑی امانت ہے اور اس کو
سنبھالنے کے لیے بہت بڑے ظرف کی ضرورت ہوتی ہے. جس سے اکثر رازداں
محروم ہوتے ہیں. اور اس امانت میں خیانت کرجاتے ہیں.
- CHAPTER 25
- CHAPTER 1
- CHAPTER 2
- CHAPTER 3
- CHAPTER 4
- CHAPTER 5
- CHAPTER 6
- CHAPTER 7
- CHAPTER 8
- CHAPTER 9
- CHAPTER 10
- CHAPTER 11
- CHAPTER 12
- CHAPTER 13
- CHAPTER 14
- CHAPTER 15
- CHAPTER 16
- CHAPTER 17
- CHAPTER 18
- CHAPTER 19
- CHAPTER 20
- CHAPTER 21
- CHAPTER 22
- CHAPTER 23
- CHAPTER 24
- CHAPTER 26
- CHAPTER 27
- CHAPTER 28
- CHAPTER 29
- CHAPTER 30
- CHAPTER 31
- CHAPTER 32
- CHAPTER 33
- CHAPTER 34
- CHAPTER 35
- CHAPTER 36