An important facility for 12th class students preparing for short questions urdu 12th class chapter 6 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th urdu
0
Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.
Question: 1
مشکلات الفاط کے معنی تحریر کریں-
Answer: 1
1-10دمشق: ملک شام کا ایک قدیم شہر جو اج بھی شام کا دارالحکومت بھی ہے.
دورہ افتادہ: دور دراز الگ تھلگ- قیادت: رہنمائی ،ہدایت- بصرہ کوفہ: عراق کے دو شہروں کے نام- سالار: لیڈر، رہبر، کمانڈر- غیور : غیرت مند- بے کس : مجبور لاچارے بے سہارا- معمر: زیادہ عمر والی ، بوڑھی- ٹولی: جتھہ ، گروہ گروپ - تقلید: پیروی ، اتباع- اعانت مدد، معاونت - بیت المال: سرکاری خزانہ- کارخیر: نیک کام. گوارا: پسند ، مرغوب، اچھا سمجھنا- دیبل : کراچی سے 37 کلومیٹر دور ایک پرانی بندگاہ ، جہاں ہندوں کے مندروں کی کثرت تھی اور اسے دیول بھی کہا جاتا ہے. شیراز: ایران کا ایک شہر جہاں دو شاعروں سعدی شیرازی اور حافظ شیرازی نے عالمی شہرت حامل کی. تیر انداز: تیر چلانے والے. بدک کر: خوف زدہ ہوکر ، ڈر کر.منظم کرنا: ترتیب دینا نظام ضبط کا پاپند کرنا. تعاقب: پیچھا کرنا - ہراول: فوج کا سب سے آگے چلنے اور دشمن پر سب سے پہلے حملہ آور ہونے والا دستہ- پیادہ : پیدل چلنے والا دستہ - دستہ؛ فوج کا ایک حصہ، مخصوص اور محدود سپاییوں کا گروہ. کترانا: بچ نکلنا، اصل ہدف یا منزل سے دائیں بائیں ہوجانا.-ٹیلا: ریت کا پہاڑی نما ڈھیر.
- CHAPTER 25
- CHAPTER 1
- CHAPTER 2
- CHAPTER 3
- CHAPTER 4
- CHAPTER 5
- CHAPTER 6
- CHAPTER 7
- CHAPTER 8
- CHAPTER 9
- CHAPTER 10
- CHAPTER 11
- CHAPTER 12
- CHAPTER 13
- CHAPTER 14
- CHAPTER 15
- CHAPTER 16
- CHAPTER 17
- CHAPTER 18
- CHAPTER 19
- CHAPTER 20
- CHAPTER 21
- CHAPTER 22
- CHAPTER 23
- CHAPTER 24
- CHAPTER 26
- CHAPTER 27
- CHAPTER 28
- CHAPTER 29
- CHAPTER 30
- CHAPTER 31
- CHAPTER 32
- CHAPTER 33
- CHAPTER 34
- CHAPTER 35
- CHAPTER 36