An important facility for 12th class students preparing for short questions urdu 12th class chapter 29 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th urdu
0
Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.
Question: 1
درج زیل اشعار کی تشریح کریں اور شاعر کا نام بھی لکھیں.
غزل نمبر 1 - جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی
کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
Answer: 1
1-13شاعر: علامہ محمد اقبال
تشریح : اس شعر میں علامہ اقبال کہہ رہے ہیں کہ عشق بعض اوقات انسان کی تربیت بھی کرتا ہے. اقبال کے نزدیک انسان کا سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ وہ اپنی
حقیات اور اصلیت اور حیثیت سے واقف نہیں ہے. اقبال کہتے ہیں کہ اگر انسان اپنی
زات کی حقیقت یا معرفت حاصل کرلے اپنے آپ سے آگاہ ہوجائے تو یہ خود آگاہی
اس کے لیے بہت قوت بخش ثابت ہوگی. اگر کوئی غلام بھی خودی کا ادراک حاصل
کر لے تو اس کے اندر شہنشاہی کے جوہر پیدا ہوجائیں گے . گویا خودی کی وجہ سے غلامون کی زہنی عقلی اور انتظامی سطح بادشاہوں کے برابر ہوسکتی ہے.
- CHAPTER 25
- CHAPTER 1
- CHAPTER 2
- CHAPTER 3
- CHAPTER 4
- CHAPTER 5
- CHAPTER 6
- CHAPTER 7
- CHAPTER 8
- CHAPTER 9
- CHAPTER 10
- CHAPTER 11
- CHAPTER 12
- CHAPTER 13
- CHAPTER 14
- CHAPTER 15
- CHAPTER 16
- CHAPTER 17
- CHAPTER 18
- CHAPTER 19
- CHAPTER 20
- CHAPTER 21
- CHAPTER 22
- CHAPTER 23
- CHAPTER 24
- CHAPTER 26
- CHAPTER 27
- CHAPTER 28
- CHAPTER 29
- CHAPTER 30
- CHAPTER 31
- CHAPTER 32
- CHAPTER 33
- CHAPTER 34
- CHAPTER 35
- CHAPTER 36