An important facility for 12th class students preparing for short questions urdu 12th class chapter 12 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th urdu
0
Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.
Question: 1
سبق مولوی نذیر احًمد کا تعارف اور پس منظر تحریر کریں -
Answer: 1
1-10شاہد احمد دہلوی نے 22 مئی 1906 کو ایک معررف علمی و ادبی گھرانے میں جنم لیا- ان کے والد بشیر الدین احمد کلکٹر کے عہدے سے ریٹائر ہوکر بقیہ عام عمر تصنیف و تالیف میں مصروف رہے.
والدین انہیں ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے مگر انہوں نے اپنے شوق کے پیش نظر فارسی
اور انگریزی ادبیات میں بی اے اور فارسی میں ایم اے کیا- پھر اپنے رجحان طبع کی
تسکین کےلیے یکم جنوری 1930 میں دہلی سے ماہنامہ ساقی کا اجرا کیا-اور کراچی
سے بھی ساقی کا سلسلہ جاری رہا- 1959 میں "سیٹو" کے زیر اہتمام دنیا بھر میں
پاکستانی ثقافت کو روشناس کرانے کے لیے تھائی لینڈ"فلپائن" جاپان اور ہانگ کانگ میں پاکستانی موسیقی پر لیکچر دیے
ان کی تصانیف میں سرگزشت عروس "گنجینہ گوہر" بزم خوش نفسان اندھی گئی.
- CHAPTER 25
- CHAPTER 1
- CHAPTER 2
- CHAPTER 3
- CHAPTER 4
- CHAPTER 5
- CHAPTER 6
- CHAPTER 7
- CHAPTER 8
- CHAPTER 9
- CHAPTER 10
- CHAPTER 11
- CHAPTER 12
- CHAPTER 13
- CHAPTER 14
- CHAPTER 15
- CHAPTER 16
- CHAPTER 17
- CHAPTER 18
- CHAPTER 19
- CHAPTER 20
- CHAPTER 21
- CHAPTER 22
- CHAPTER 23
- CHAPTER 24
- CHAPTER 26
- CHAPTER 27
- CHAPTER 28
- CHAPTER 29
- CHAPTER 30
- CHAPTER 31
- CHAPTER 32
- CHAPTER 33
- CHAPTER 34
- CHAPTER 35
- CHAPTER 36