An important facility for 12th class students preparing for short questions urdu 12th class chapter 13 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th urdu

0
Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.
Question: 1
سبق ایک سفر نامہ جو کہیں کا بھی نہیں ہے. کا خلاصہ تحریر کریں -
Answer: 1
1-11خلاصہ: کابل جاتے ہوئے لوگوں نے وہاں کی سردی سے بہت ڈرایا- جس سے بچاؤ
کے لیے کسی نے دو دو اور کوٹ بھی ناکافی قرار دیا- کسی نے دگلا نما افغانی کوٹ
خریدنے پر اصرار کیا- ہم نے ان کپڑوں کیکمی کو دوستوں سے پورا کرنے کی کوشش کی، جنہون نے اپنے گھسے پٹے لبادے ہمارے سر منڈھ دیے- پشاور
کے ہوٹلوں کی حالت ناگفتہ بہ ہے کن کے لوگ کسی مقام کا پتا بتانے میں نہایت
غیر محتاط واقع ہوئے ہیں وہ کسی مقام کا فاصلہ چند فرلانگ بھی بتائیں تو میل سفر
کے لیے تیار رہنا چاہیے- ایسا ہی تجربہ ہمیں پی آئی اے کے دفتر کی تلاش کے دوران میں ہوا-
- CHAPTER 25
- CHAPTER 1
- CHAPTER 2
- CHAPTER 3
- CHAPTER 4
- CHAPTER 5
- CHAPTER 6
- CHAPTER 7
- CHAPTER 8
- CHAPTER 9
- CHAPTER 10
- CHAPTER 11
- CHAPTER 12
- CHAPTER 13
- CHAPTER 14
- CHAPTER 15
- CHAPTER 16
- CHAPTER 17
- CHAPTER 18
- CHAPTER 19
- CHAPTER 20
- CHAPTER 21
- CHAPTER 22
- CHAPTER 23
- CHAPTER 24
- CHAPTER 26
- CHAPTER 27
- CHAPTER 28
- CHAPTER 29
- CHAPTER 30
- CHAPTER 31
- CHAPTER 32
- CHAPTER 33
- CHAPTER 34
- CHAPTER 35
- CHAPTER 36