An important facility for 12th class students preparing for short questions urdu 12th class chapter 14 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th urdu

0
Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.
Question: 1
سیاق و سباق کے حوالے سے درج زیل اقتباس کی تشریح کیجئے نیز سبق کا عنوان
اور مصنف کا نام بھی لکھیے-
"ہم سب کی زندگیوں میں مرحوم کے گھل مل جانے کا راز یہ تھا کہ ان میں بظاہر کوئی بات غیر معمولی نہ تھی - وہ غیر معمولی قابلیت کے آدمی نہ تھے- نہ انہیں
جوڑ توڑ آتا تھا- نہ خوش پوشاک ، نہ خوش گفتار ، نہ خوش باش، نہ رنگین و رعنا
معمولی آدمیوں سے بھی زیادہ معمولی تھے پھر بھی وہ ایسے تھے کہ اب ہم میں
ویسا کوئی اور نہ اب ڈھونڈے سے بھی کوئی ایسا ملے".
Answer: 1
1-14تشریح : دنیا میں کچھ لوگ زیادہ زہین ہوتے ہیں بعض کے ہاتھ میں کوئی بڑا ہنر ہوتا ہے اور کچھ بڑے عہدوں پر ہونے کی وجہ سے اہم ہوجاتے ہیں- ایسے لوگ اگر معاشرتی زندگی میں اہمیت اختیار کریں تو تعجب خیز بات نہیں ہوتی لیکن ایک عام
آدمیمرکز نگاہ بنے تو ہر ایک اس کی طرف متوجہ ہوتا ہے-عباسی بڑے آدمی نہ تھے اور ان کی یہی خؤبی ان کی محبوبیت کا سبب رہی- وہ سب میں گھل مل جاتے کہ بڑے پن کے رکھ رکھاؤ سے مبرا تھے-
- CHAPTER 25
- CHAPTER 1
- CHAPTER 2
- CHAPTER 3
- CHAPTER 4
- CHAPTER 5
- CHAPTER 6
- CHAPTER 7
- CHAPTER 8
- CHAPTER 9
- CHAPTER 10
- CHAPTER 11
- CHAPTER 12
- CHAPTER 13
- CHAPTER 14
- CHAPTER 15
- CHAPTER 16
- CHAPTER 17
- CHAPTER 18
- CHAPTER 19
- CHAPTER 20
- CHAPTER 21
- CHAPTER 22
- CHAPTER 23
- CHAPTER 24
- CHAPTER 26
- CHAPTER 27
- CHAPTER 28
- CHAPTER 29
- CHAPTER 30
- CHAPTER 31
- CHAPTER 32
- CHAPTER 33
- CHAPTER 34
- CHAPTER 35
- CHAPTER 36