An important facility for 12th class students preparing for short questions urdu 12th class chapter 29 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th urdu

0
Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.
Question: 1
درج زیل اشعار کی تشریح کریں اور شاعر کا نام بھی لکھیں.
غزل نمبر 2- خبر ملی ہے خدایان بحر و بر سے مجھے
فرنگ رہ گزر سیل بے پناہ میں ہے
Answer: 1
1-13شاعر : علامہ محمد اقبال
تشریح : علامہ اقبال نے تاریخ کا گہرا مطالعہ کیا تھا اور بخوبی جاتنے تھے کہ
قوموں کے عروج و زوال کی بنیادی کیا ہیں. اللہ تعالی نے انہیں غیر معمولی بصیرت
بھی عطا کی تھی مغربی تہزیب کی خرابیوں کے پیش نظر وہ اسے زوال آمادہ دیکھ
رہے تھے. مغربی تہزیب نے ایک بڑے ظالمانہ اسستعمار کی شکل اختیار کرلی تھی.
آج ایک صدی بعد اگر چہ یورپ کی ظاہری شان و شوکت برقرار ہے لیکن کمزور
قوموں پر ظلم و ستم ، بے انصافی،خاندانی نظام کی تباہی ، دولت کی بے پناہ ہوس
اور مادہ پرستانہ زہنیت کی وجہ سے اس کی تباہی یقینی نظر آرہی ہے.
- CHAPTER 25
- CHAPTER 1
- CHAPTER 2
- CHAPTER 3
- CHAPTER 4
- CHAPTER 5
- CHAPTER 6
- CHAPTER 7
- CHAPTER 8
- CHAPTER 9
- CHAPTER 10
- CHAPTER 11
- CHAPTER 12
- CHAPTER 13
- CHAPTER 14
- CHAPTER 15
- CHAPTER 16
- CHAPTER 17
- CHAPTER 18
- CHAPTER 19
- CHAPTER 20
- CHAPTER 21
- CHAPTER 22
- CHAPTER 23
- CHAPTER 24
- CHAPTER 26
- CHAPTER 27
- CHAPTER 28
- CHAPTER 29
- CHAPTER 30
- CHAPTER 31
- CHAPTER 32
- CHAPTER 33
- CHAPTER 34
- CHAPTER 35
- CHAPTER 36