An important facility for 12th class students preparing for short questions urdu 12th class chapter 31 of BISE. Get hundreds of questions to prepare and get better marks in 12th urdu

0
Our database contains a total of 0 questions for urdu Short Questions. You’ll prepare using this huge databank.
Question: 1
درج زیل اشعار کی تشریح کریں اور شاعر کا نام بھی تحریر کریں.
غزل نمبر -1 : کبھی ہر جلوہ صد رنگ حاصل تھا نگاہوں کو
اب اشک خوں بھی چشم شوق کو حاصل نہیں ہوتا
Answer: 1
1-10شاعر : تابش دہلوی
تشریح : ایک زمانہ تھا کہ آنکھ حسن و دلکشی کے قسم قسم کے جولے دیکھتی تھی. یہ جلوے محبوب کے بھی ہوسکتے ہیں قدرتی مناظر کے بھی اور شاعر کی
پسندیدہ کسی اور شے کے بھی، بہر حال یہ نظارے دل کی خوشی کا باعث بنتے تھے. شاعر کے لیے یہ صورت حال ایک عمت غیر مترقبہ تھی.
صورت حال کی اصل تبدیلی کے بہت سے اسباب ہوسکتے ہین. یہ کہ محبوب کی بے
رخی عاشق زار کو بے طرح تڑپاتی ہے وہ محبوب کے انتظار اور فراق میں رو رو کر آنکھیں سفید کرلیتا ہے. اور جب آنسو خشک ہوجاتے ہیں تو وہ خون کے آنسو
روتا ہے
- CHAPTER 25
- CHAPTER 1
- CHAPTER 2
- CHAPTER 3
- CHAPTER 4
- CHAPTER 5
- CHAPTER 6
- CHAPTER 7
- CHAPTER 8
- CHAPTER 9
- CHAPTER 10
- CHAPTER 11
- CHAPTER 12
- CHAPTER 13
- CHAPTER 14
- CHAPTER 15
- CHAPTER 16
- CHAPTER 17
- CHAPTER 18
- CHAPTER 19
- CHAPTER 20
- CHAPTER 21
- CHAPTER 22
- CHAPTER 23
- CHAPTER 24
- CHAPTER 26
- CHAPTER 27
- CHAPTER 28
- CHAPTER 29
- CHAPTER 30
- CHAPTER 31
- CHAPTER 32
- CHAPTER 33
- CHAPTER 34
- CHAPTER 35
- CHAPTER 36